بنگلہ دیش کی رجدھانی ڈھاکہ میں جاری15 سال سے کم عمر کی خواتین کی ساؤتھ ایشین فٹ بال فیڈریشن چمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ روبن میچ میں بھارت کا مقابلہ آج نیپال سے ہوگا۔بھارت نے اتوار کو اپنے پہلے میچ میں بھوٹان کو تین ۔صفر سے ہرایا تھا ۔بنگلہ دیش بھی اپنا پہلا میچ جیت چکا ہے ۔اس چمپئن شپ میں بھوٹان اورنیپال بھی شرکت کرنے والے دو ملک ہیں۔ آج کی جیت سے بھارت کی پوزیشن مستحکم ہو جائے گی اور اس کے فائنل میں داخلے کے چانس بڑھ جائیں گے۔فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔
(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)
About sharing
نواب آف پٹودی: ایک کرکٹ لیجنڈ
نواب آف پٹودی، جس...
لالہ امارناتھ: ہندوستانی کرکٹ کا ایک سرخیل کرکٹر
<...دھیان چند: ہندوستانی ہاکی کا وزرڈ
دھیان چند ، ج...
آن لائن گیمنگ کی دو دھاری تلوار: بچوں پر اس کے اثرات کو سمجھنا
آسٹریلیا میں حراست کے دوران جو کھانا ملا وہ زہریلا نکلا: نوواک جوک...